علماءدینی مدارسشہادت
اکتوبر10 : یومِ شہادت مولانا ڈاکٹر عادل خان شہیدؒ
S
Sohail Ahmad
Author & Scholar
📅 October 10, 2026
Publication Date
10 اکتوبر : یومِ شہادت مولانا ڈاکٹر عادل خان شہیدؒ
آج سے چھ سال قبل، 10 اکتوبر 2020ء کو کراچی میں ممتاز عالمِ دین، جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان شہیدؒ کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔ ان کے ساتھ ان کے ڈرائیور مقصود احمد بھی شہید ہوئے۔
ڈاکٹر عادل خانؒ علم و تدریس سے وابستہ ایک ایسی شخصیت تھے جنہوں نے دینی تعلیم، قومی نصاب اور دینی و ملی امور میں اپنا کردار ادا کیا۔ ان کی شہادت اہلِ علم کے لیے ایک المناک سانحہ تھی۔
اللہ تعالیٰ مولانا ڈاکٹر عادل خان شہیدؒ اور مقصود احمد کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی دینی و علمی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#مولانا_ڈاکٹر_عادل_خان_شہید #یوم_شہادت #جامعہ_فاروقیہ #علماء #اسلام #مدارس

Reflections & Community Feedback
Share your thoughts, notes, or appreciation with Sohail Ahmad and fellow learners.
Leave a Comment or Rating
Community Reflections (0)
No reflections yet. Be the first to share your notes or feedback!